مشہور زمانہ ایل جی کمپنی نے نیا موبائل فون وی تھرٹی متعارف کروا دیا ہے ۔

فون کے فیچر حیران کن ہیں اور اس کی قیمت بہت ہی مناسب ہے یہ فون پاکستان میں بہت زیادہ پسند کیا جائے گا۔

کوال کام پروسیسر کے ساتھ چار جی بی ریم اور چونسٹھ جی بی روم استعمال کی گئی ہے

اس کے ساتھ ساتھ دو عدد رئیرکیمرے بھی موجود ہیں ایک سولہ میگا پکسلز اور دوسرا تیرہ میگا پکسلز کا۔

ساتھ ہی چوڑے اینگل والا فرنٹ کیمرہ پانچ میگا پکسلز کا لگایا گیا ہے جس پر ویڈیو کال کی جا سکے گی۔

یہ موبائل ستمبر کے آخر میں فروخت کے لیے تیار ہو گا۔

Please follow and like us: