What do you know about General Health? Start the quiz and know!

[os-widget path=”/netsmartzpak/general-knowledge-about-health1″ of=”netsmartzpak”]

Read More
admin October 16, 2017 0 Comments

تنخواہوں میں 300فیصد اضافہ کردیاگیا

تنخواہوں میں 300فیصد اضافہ کردیاگیا

 سندھ ارکان اسمبلی کی لاٹری لگ گئی، تنخواہوں میں ناقابل یقین اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبائی وزراءکی تنخواہ 150گنا بڑھا دی اور ساتھ ہی ساتھ چیف منسٹر، سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی تنخواہ اور مراعات میں بھی تین سو گنا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد سپیکر کی تنخواہ 80 ہزار سے بڑھ کر ڈیڑھ لاکھ جبکہ صوبائی وزراءکی ماہانہ تنخواہ 24 ہزار سے بڑھا کر پچاس ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ہاﺅس رینٹ اور دیگر الاﺅنسز کی صورت میں ماہانہ ایک لاکھ روپے ملیں گے اس کے ساتھ ساتھ پانچ سولیٹر پٹرول، ٹیلی فون، گیس اور بجلی کے بلوں کی مفت ادائیگی اور مفت میڈیکل کی سہولت بھی انجوائے کریں گے۔ واضح رہے کہ تنخواہوں میں اضافہ جولائی 2016 سے کیا جائے گا جس سے غریب عوام کے امیر نمائندے خزانے کو 30 کروڑ کا جھٹکا لگائیں گے اور پھر خزانے کو بھرنے کے لئے غریب عوام پر مختلف طرح کے ٹیکس عائد کئے جائیں گے جبکہ رواں بجٹ میں مزدور کی تنخواہ چودہ ہزار سے پندرہ ہزار کی گئی تھی ۔

Read More
admin October 14, 2017 0 Comments

Free Internet Services in Pakistan – Click here for detail

Free Internet in Pakistan

Mobilink started free internet services in Pakistan.  In this regard, Mobilink joint venture with V Com (An IT Company), provide free internet services in Pakistan.   For free internet, the customers install the Vcom mobile application in their mobiles and use the free internet.  This services will be also available for other network users like Ufone, Zong, and Telenor.  This is a very good offer for Pakistani users.

Mobilink is the largest mobile service provider in Pakistan after the merger with Warid Telecom.  Mobilink offers LTE, 4G, 3G services to their clients.   Jazz is the official brand of Mobilink Pakistan.  Mobilink also starts the Microbank services with the name “Jazz Cash”.  Jazz Cash Visa Card is also available for the clients.


JazzCash Mobile Account

JazzCash Mobile Account is an actual bank account that is tagged with your mobile number and can be operated through your phone. Through this Mobile Account, you can enjoy complete freedom of accessing financial services anywhere, anytime! More importantly, you don’t have to rely on traveling to a Bank branch, wait at queues or complete any documentation. Mobile Account menu works on all types of mobile phones – smartphone is not required. Customers can make deposits or withdrawals through any Mobilink Microfinance Bank Branch, Jazz Franchise or Business Center and JazzCash Agents spread across Pakistan.

Read More
admin October 14, 2017 0 Comments

پاکستان میں چار سالوں کے دوران ایک کروڑ ساٹھ لاکھ نئے انٹرنیٹ صارفین

دنیا کی نصف آبادی کو اب بھی انٹرنیٹ تک رسائی حاصل نہیں ہے لیکن اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2012 سے 2015 کے درمیان ایک کروڑ ساٹھ لاکھ نئے صارفین نے انٹرنیٹ کا استعمال کیا جو کہ کل صارفین کا 47 فیصد ہیں۔
خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق تجارت اور ترقی کے حوالے سے اقوام متحدہ کی کانفرنس (یو ٹو سی ٹی اے ڈی) میں پیش کردہ انفارمیشن اکانومی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دس ممالک کی فہرست میں انڈیا پہلے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان نویں نمبر پر ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر موجود تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اس وقت ملک میں 13 کروڑ 99 لاکھ 70 ہزار سات سو باسٹھ افراد موبائل فون استعمال کر رہے ہیں اور اس کے ذریعے تھری جی اور فور جی استعمال کرنے والوں کی تعداد چار کروڑ 44 لاکھ 90 ہزار ایک سو انسٹھ ہے۔
براڈ بینڈ سبسکرائبرز کی تعداد چار کروڑ 68 لاکھ 69 ہزار 237 ہے۔
انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں اضافہ تھری جی اور فوجی جی کی سہولت اور سمارٹ فون کے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے بھی ہوا ہے۔ ای کامرس اور دیگر ڈیجیٹل ایپلیکیشنز کے استعمال کی وجہ سے گھر اور بزنس اب ایک جگہ اکٹھے ہو گئے ہیں یعنی ہم گھر بیٹھ کر بزنس بھی کر سکتے ہیں اور خریداری بھی۔
اے پی پی کے مطابق پاکستان میں دراز، علی ایکسپریس اور کیمو ایسی ویب سائٹس ہیں جنھیں بہت سے انٹرنیٹ صارفین استعمال کرتے ہیں۔
اس کے علاوہ اب اوبر اور کریم کے ذریعے سفر کی سہولت کے بارے میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے تقریباً تمام لوگ روشناس ہو چکے ہیں۔
اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں سمارٹ فون استعمال کرنے والے تقریباً 73 فیصد افراد کے فون پر کریم یا اوبر کی ایپ موجود ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب بھی دنیا کی آدھی آبادی کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل نہیں ہے تاہم کچھ ممالک میں اسے استعمال کرنے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

 

Read More
admin October 14, 2017 0 Comments

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پاکستان کے الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد پولیس کے حکام کو حکم دیا ہے کہ وہ ملزم کو 26 اکتوبر کو کمیشن کے سامنے پیش کریں۔

نامہ نگار شہزاد ملک کے مطابق جمعرات کو الیکشن کمیشن نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ان کے خلاف زیر سماعت توہین عدالت کے مقدمے میں بارہا نوٹسز جاری کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر جاری کیے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سے جمع کرایا جانے والا جواب بھی مسترد کر دیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلینج کرنے کا فیصلے کیا ہے۔

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے کی کارروائی اس وقت شروع ہوئی تھی جب پارٹی کو ملنے والی غیر ملکی فنڈنگ کے بارے میں الیکشن کمیشن کی رپورٹ کو عمران خان نے تعصب پر مبنی قرار دیا تھا۔

چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار رضا خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے اس مقدمے کی سماعت کی ہے۔

سماعت پر نہ تو عمران خان اور نہ ہی ان کے وکیل پیش ہوئے جس پر الیکشن کمیشن نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

اس بینچ میں شامل الیکشن کمیشن صوبہ پنجاب اور صوبہ سندھ کے ممبران نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ بہتر ہو گا کہ عمران خان کو ایک مرتبہ پھر پیشی کے لیے سمن جاری کیے جائیں یا آئندہ سماعت پر اپنی حاضری یقینی بنانے کے لیے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم جاری کیا جائے۔

تاہم چیف الیکشن کمشنر اور صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے اراکین الیکشن کمیشن نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر ہی اصرار کیا تھا۔

اس سے پہلے بھی الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کے مقدمے میں ہی عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے لیکن اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا یہ حکم معطل کرتے ہوئے عمران خان کو پیش ہونے کا حکم جاری کیا تھا۔

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف ایک اور متفرق درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران الیکشن کمیشن کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

کمیشن نے اس درخواست پر عمران خان سے 20 اکتوبر کو جواب طلب کیا ہے۔

Read More
admin October 12, 2017 0 Comments

Punjab Police Traffic Warden Service Jobs 2017 For 1225+ Traffic Assistants / Traffic Constables (Male/Female) Posts In Multiple Districts

Punjab Police Jobs

Punjab Police Traffic Warden Service Jobs 2017: The Police Department in Punjab is inviting applications from eligible candidates for 1225+ Traffic Assistants equivalent to Traffic Constables (BPS-7) posts available in multiple districts including Lahore, Rawalpindi, Gujranwala, Faisalabad, Multan, and Sialkot. Applicants are required to have at least Secondary certificate along with required physical requirements including Chest (For Male Only), Height, Running and age limit. Recruitment details/schedule can be obtained from related District Police Line. Eligible candidates must obtain the application form from their respective police line and submitted along with required documents before the due date. Incomplete, late, handwritten submissions/applications will not be entertained. Only shortlisted candidates will be called for test and interview. See the notification below to see vacancies/positions available, eligibility criteria and other requirements. Eligible candidates must submit applications on or before 24th October 2017.

Read More
admin October 7, 2017 0 Comments