Monthly: February 2018

اسلامی نظریاتی کونسل: ’پاکستان میں بیک وقت تین طلاقوں کو قابلِ سزا جرم قرار دیا جائے گا

پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ بیک وقت تین طلاقوں کو قابلِ سزا جرم قرار دیا جائے گا۔ بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں سفارشات تیار کر لی گئی ہیں جو جلد ہی پارلیمان میں…

Read More