Blog

Feb 9
2018

اسلامی نظریاتی کونسل: ’پاکستان میں بیک وقت تین طلاقوں کو قابلِ سزا جرم قرار دیا جائے گا

پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ بیک وقت تین طلاقوں کو قابلِ سزا جرم قرار دیا جائے گا۔ بی بی سی اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں سفارشات تیار کر لی گئی ہیں جو جلد ہی پارلیمان میں پیش کر دی جائیں […]

Continue Reading
Dec 18
2017
T10

ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے فائنل میچ میں کیرالہ کنگز نے پنجابی لیجنڈ ز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی۔

 ٹین اوورز کی اپنی نوعیت کی پہلی ٹی ٹین لیگ کے فائنل میں کیرالہ کنگز نے پنجابی لیجنڈز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ اتوار کو شارجہ میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں کیرالہ کنگز نے ٹاس جیت کر پنجابی لیجنڈز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پنجابی لیجنڈز […]

Continue Reading
Nov 23
2017
android-location

اینڈرائیڈ فون لوکیشن بند ہونے پر بھی معلومات اکٹھی کرتا ہے۔

اینڈرائیڈ فون لوکیشن بند ہونے کی صورت میں آس پاس کے سمارٹ فونز سے معلومات اکٹھی کر کے گوگل کو بھیجتے ہیں۔  جس سے صارف کی لوکیشن معلوم ہو جاتی ہے ۔ صارفین کی پرائیویسی پر کام کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ صارفین کے ساتھ دھوکہ ہے۔ دوسری جانب گوگل کا کہنا ہے […]

Continue Reading
Nov 21
2017
child-parents

والدین کی بچوں کیساتھ دوستی کیوں ضروری ہے؟

والدین اور بچوں کے درمیان دوستی ضروری ہے۔ موجودہ دور کے حالات اور وقت کی ضرورت کو سمجھتے ہوئے والدین اور بچوں کے درمیان دوستی ضروری ہے۔  اگر والدین بچوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھیں گے تو بچے ہر معاملے میں ان سے مشاورت کر سکیں گے۔ اپنے مسائل بیان کر سکیں گے جن کا […]

Continue Reading
Nov 18
2017
missworld

مس انٹرنیشنل کی فاتح کون؟

مس انٹرنیشنل نامی مقابلہ حسن کا فائنل جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد ہوا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے مقابلہ حسن جیت کر آنے والی خواتین نے حصہ لیا۔ مس انٹرنیشنل نامی مقابلہ حسن کا فائنل جاپان کے شہر ٹوکیو میں منعقد ہوا جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے مقابلہ حسن جیت […]

Continue Reading
Nov 14
2017

ورزش کے دس ایسے فائدے جن کو جان کر آپ بھی ورزش کرنے لگ جائیں گے۔

باقاعدگی سے ورزش کرنے کے فوائد   ورزش کرنا صحت کے لیے بہت مفید ہے جو لوگ باقاعدہ طور پر ورزش کرتے ہیں وہ دوسرے لوگوں کی نسبت زیادہ چست اور صحت مند رہتے ہیں ۔  ورزش کے مندرجہ ذیل فوائد ہیں ۔    ورزش کرنے سے آپ اپنے اندر خوشی محسوس کرتے ہیں۔   […]

Continue Reading
Nov 9
2017
urdu-poet

ساحر لدھیانوی کا سحر

ساحر لدھیانوی کا سحر آج بھی برقرارہے۔ بھارت کے مشہور ترین فلمی نغمہ نگار ساحر لدھیانوی نے فملی دنیا میں اپنے فن کا ایسا جادو جگایا کہ آج تک لوگ ان کے سحر سے نہیں نکل سکے ساحر کے اشعار آج بھی لوگوں کی زبان پر رہتے ہیں ۔ اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا […]

Continue Reading
Nov 8
2017
computer program

بزنس میں اکاوٗنٹس سافٹ وئیر کی اہمیت کیا ہے؟

بزنس اور اکاوٗنٹس سافٹ وئیر اکائونٹس سافٹ وئیرایک ایسا کمپیوٹر پروگرام ہے جس کی مدد سے کسی بھی کاروبار کے مالی معاملات کو منظم کیا جا سکتا ہے۔ ایسے پروگرام مختلف بزنس کے لیے مختلف تو ہو سکتے ہیں لیکن ان کی اہمیت ایک جیسی ہی ہوتی ہے۔ کسی بھی کاروبار کے لین دین اور […]

Continue Reading
Oct 31
2017
galaxy-note8

سام سنگ گلیکسی نوٹ ۸ مفت میں ملے گا

 اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی سام سنگ نے دوران پرواز 200مسافروں کو گلیکسی نوٹ 8 کا تحفہ دے کر حیران کردیا۔سام سنگ کو دنیا میں جدید ترین اسمارٹ فونز بنانے والی بہترین کمپنیوں میں شمار کیا جاتا ہے لیکن کمپنی کو اس وقت شدید دھچکا لگا تھا جب دوران پرواز سام سنگ نوٹ 7 کی […]

Continue Reading
Oct 30
2017
PCB-Team

پاکستان کرکٹ کی ستے خیراں

پاکستان کرکٹ عمران خان کہتے ہیں کہ اسّی کی دہائی میں ویسٹ انڈین فاسٹ بولنگ دنیا کا خطرناک ترین اٹیک ہوا کرتی تھی۔ اگر دونوں اینڈ سے بہترین بولنگ ہو رہی ہو تو بیٹسمین کے پاس انتظار کے سوا کوئی چارہ نہیں رہتا۔ اسے رکنا پڑتا ہے اور انتظار کرنا پڑتا ہے کہ کب یہ […]

Continue Reading